Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں عرس شریف

محبوب نگر میں عرس شریف

محبوب نگر ۔ 8 ۔ مئی ( فیکس ) قطب محبوب نگر حضرت سید مردان علی شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 88 واں عرس شریف 11 مئی تا 14 مئی بمقام شاہ صاحب گٹہ ، محبوب نگر میں حسب ذیل نظام العمل کے تحت منعقد ہے ۔ نظام العمل :11 مئی بروز پیر بعد نماز عشاء غسل شریف ، تناول تبرک ، نعتیہ محفل و قصیدہ بردہ شریف ، 12 مئی بروز منگل بعد نماز مغرب صندل مالی و رات 9 بجے ’’

محبوب نگر ۔ 8 ۔ مئی ( فیکس ) قطب محبوب نگر حضرت سید مردان علی شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 88 واں عرس شریف 11 مئی تا 14 مئی بمقام شاہ صاحب گٹہ ، محبوب نگر میں حسب ذیل نظام العمل کے تحت منعقد ہے ۔ نظام العمل :11 مئی بروز پیر بعد نماز عشاء غسل شریف ، تناول تبرک ، نعتیہ محفل و قصیدہ بردہ شریف ، 12 مئی بروز منگل بعد نماز مغرب صندل مالی و رات 9 بجے ’’ جلسہ عظمت اولیاء اللہ ‘‘ اس مقدس جلسہ کو مولانا محمد احمد نقشبندی بانی و صدر تحریک صدائے اسلام حیدرآباد مخاطب کریں گے ۔ 13 مئی بروز چہارشنبہ 10 بجے شب محفل چراغاں و محفل سماع و قوالی ، 14 مئی بروز جمعرات بعد نماز فْر محفل قل ، دعا ، ختم القرآن ، فاتحہ و سلام ، تقسیم تبرکات ، لہذا آپ حضرات سے ان تمام متبرک محافل میں شرکت و استفادہ کی خواہش ہے ۔

TOPPOPULARRECENT