محبوب نگر میں عرس کمیٹی تشکیل

محبوب نگر ۔ 8اکٹوبر ( فیکس) تاج العارفین حضرت سید شاہ برہان محبوب سہروردی المعروف حضرت برہنہ بادشاہؒ مستقر محبوب نگر میں 244ویں عرس شریف کی تیاریاں جاری ہیں ۔ اس ضمن میں محمد غوث پاشاہ قادری شرفی متولی درگاہ شریف کی زیرنگرانی ایک عرس کمیٹی تشکیل پائی گئی ہے جن کے نام حسب ذیل ہیں ۔ سیدخواجہ ابراہیم قادری( صدر)‘ محمد نرجن ‘ محمد خواجہ

محبوب نگر ۔ 8اکٹوبر ( فیکس) تاج العارفین حضرت سید شاہ برہان محبوب سہروردی المعروف حضرت برہنہ بادشاہؒ مستقر محبوب نگر میں 244ویں عرس شریف کی تیاریاں جاری ہیں ۔ اس ضمن میں محمد غوث پاشاہ قادری شرفی متولی درگاہ شریف کی زیرنگرانی ایک عرس کمیٹی تشکیل پائی گئی ہے جن کے نام حسب ذیل ہیں ۔ سیدخواجہ ابراہیم قادری( صدر)‘ محمد نرجن ‘ محمد خواجہ پاشاہ شرفی ( نائب صدور)‘ مولانا محمد غیاث پاشاہ قادری ( معتمد ) ۔ اراکین میں غوث محی الدین قادری ‘ یوسف قریشی ‘ عبدالمصد شرفی ‘ابراہیم شرفی ‘ اشوک راج ‘ پرگی راملو ‘ نصیر اللہ حزرمیؔ‘ سیدعبدالکریم ‘ فیاض احمد ‘ محمد حاجی ‘ محمد کلیم شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT