Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں مرکزی جلسہ شب قدر کی تیاریاں

محبوب نگر میں مرکزی جلسہ شب قدر کی تیاریاں

محبوب نگر ۔ 18جولائی ( فیکس) محمد ابراہیم نقشبندی صدر موتی مسجد کی اطلاع کے بموجب محبوب نگر میں مرکزی جلسہ شب قدر کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے ایک کمیٹی تشکیل پائی ہے جو جلسہ کے تمام معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے جلسہ کو ایک تاریخ ساز پیمانے پر منایا جائے گا ۔ اس مقدس جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا سید شاہ کاظم پاشاہ

محبوب نگر ۔ 18جولائی ( فیکس) محمد ابراہیم نقشبندی صدر موتی مسجد کی اطلاع کے بموجب محبوب نگر میں مرکزی جلسہ شب قدر کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے ایک کمیٹی تشکیل پائی ہے جو جلسہ کے تمام معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے جلسہ کو ایک تاریخ ساز پیمانے پر منایا جائے گا ۔ اس مقدس جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا سید شاہ کاظم پاشاہ قادری الموسوی الجیلانی ( سجادہ نشین خانقاہ موسویہ حیدرآباد) کے علاوہ سیدشاہ آل محمد قادری الموسوی الجیلانی (خلف سوم حضرت خطیب دکن قبلہ ) بھی شرکت کریں گے ۔ محمد جہانگیر پاشاہ قادری الکاظمی (صدر انجمن فیضان قادریہ کاظمیہ)نے عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT