Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں مفت طبی معائنہ کیمپ

محبوب نگر میں مفت طبی معائنہ کیمپ

محبوب نگر یکم ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد حنیف احمد تھائی روکیرڈیاگنورسٹک سنٹر کی اطلاع کے بموجب 7 ستمبر 2014 اتوار صبح 7 بجے تا 1 بجے دوپہر حسب ذیل ٹسٹ مفت میں کئے جائیں گے۔ ایچ بی، فاسٹنگ شوگر، وائیڈن، بی پی اور وزن۔ اس کے علاوہ اس دن تھائیرائیڈ ٹسٹ کیلئے 50 فیصد خصوصی رعایت رکھی گئی ہے اور تھائرائیڈٹ صرف 200 روپئے میں کیا جائے گا ۔ فر

محبوب نگر یکم ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد حنیف احمد تھائی روکیرڈیاگنورسٹک سنٹر کی اطلاع کے بموجب 7 ستمبر 2014 اتوار صبح 7 بجے تا 1 بجے دوپہر حسب ذیل ٹسٹ مفت میں کئے جائیں گے۔ ایچ بی، فاسٹنگ شوگر، وائیڈن، بی پی اور وزن۔ اس کے علاوہ اس دن تھائیرائیڈ ٹسٹ کیلئے 50 فیصد خصوصی رعایت رکھی گئی ہے اور تھائرائیڈٹ صرف 200 روپئے میں کیا جائے گا ۔ فری ٹسٹ: تھائیرو کیر۔ نزد آونتی ہوٹل ،اولڈ رجسٹریشن آفس، مسجد منیر محبوب نگر پر منعقد ہوگا ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9347888709 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT