Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں کراٹے کا مفت تربیتی پروگرام

محبوب نگر میں کراٹے کا مفت تربیتی پروگرام

محبوب نگر 2 مئی (ذریعہ فیاکس) محمد جہانگیر پاشہ قادری الکاظمی فاونڈر کنگ بوڈو کان کراٹے کلب کے بموجب ہر سال کی طرح اس سال بھی گرمائی تعطیلات کے پیش نظر گاندھی روڈ ہائی اسکول گراونڈ پر 5 مئی تا 4 جون ایک ماہ کا مفت کراٹے تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ایک ماہ کے مفت تربیتی کیمپ میں تمام شرکاء طلباء و طالبات کو تربیت کے سات

محبوب نگر 2 مئی (ذریعہ فیاکس) محمد جہانگیر پاشہ قادری الکاظمی فاونڈر کنگ بوڈو کان کراٹے کلب کے بموجب ہر سال کی طرح اس سال بھی گرمائی تعطیلات کے پیش نظر گاندھی روڈ ہائی اسکول گراونڈ پر 5 مئی تا 4 جون ایک ماہ کا مفت کراٹے تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ایک ماہ کے مفت تربیتی کیمپ میں تمام شرکاء طلباء و طالبات کو تربیت کے ساتھ ساتھ سرٹیفکیٹ بھی دیئے جائیں گے ۔ ہر عمر کے طلبا و طالبات اس سنہرے موقع سے استفادہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ طلباء و طالبات اپنے نام 4 مئی تک رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل فون نمبر 9849301171 پر ربط قائم کرتے ہوئے اپنے نام رجسٹر کروائیں ۔

TOPPOPULARRECENT