محبوب نگر میں ہومیو اینڈ ایکوپریشر کلینک کا آغاز

محبوب نگر /26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈاکٹر محمد عبدالقادر ( بی ای ایم ایس ) کے بموجب مستقر محبوب نگر کے محلہ شاہ صاحب گٹہ میں مبینہ ہومیو اینڈ ایکوپریشر کلینک کا آغاز عمل میں لایا گیا ۔ جہاں ایکوپریشر ٹیکنک کے ذریعہ بغیر کسی آپریشن کے تمام امراض کا علاج ممکن ہے اور اس طرز علاج میں کوئی مضر اثرات اور سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتے ۔ سر کے تم

محبوب نگر /26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈاکٹر محمد عبدالقادر ( بی ای ایم ایس ) کے بموجب مستقر محبوب نگر کے محلہ شاہ صاحب گٹہ میں مبینہ ہومیو اینڈ ایکوپریشر کلینک کا آغاز عمل میں لایا گیا ۔ جہاں ایکوپریشر ٹیکنک کے ذریعہ بغیر کسی آپریشن کے تمام امراض کا علاج ممکن ہے اور اس طرز علاج میں کوئی مضر اثرات اور سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتے ۔ سر کے تمام بیماریاں ، دماغی ٹیومر ،دورے پڑنے ، موتیا ، سائنس ، دمہ ، الرجی ، گلے کے غدود ، تھائرائیڈ ، قلب کی تمام بیماریاں گردوں کی بیماریاں پتھری ، پیشاب میں کمی زیادتی ، فالج ، لقوہ ، بی پی شوگر بواسیر کا علاج کیا جائے گا ۔ غڑیب اور مستحق مریضوں کیلئے قابل لحاظ رعایت دی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9160129200 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT