Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں 8مارچ کو آروگیہ کیمپ

محبوب نگر میں 8مارچ کو آروگیہ کیمپ

محبوب نگر ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حنیف احمد ڈائرکٹر تھائیرو کرڈیا گنوسٹک سنٹر کی اطلاع کے بموجب تھائیرو کیر نزد آونتی ہوٹل عقب مسجد منیر اولڈ رجسٹریشن آفس محبوب نگر پر بتاریخ 8 مارچ اتوار صبح 7 تا 11 بجے آروگیم کیمپ منعقد کیا جارہا ہے ۔ جہاں ماسٹر ہیلت چیک اپ یعنی مکمل جسمانی معائنہ صرف 1200/- روپئے رعایت کے ساتھ کیا جارہا ہے جبکہ

محبوب نگر ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حنیف احمد ڈائرکٹر تھائیرو کرڈیا گنوسٹک سنٹر کی اطلاع کے بموجب تھائیرو کیر نزد آونتی ہوٹل عقب مسجد منیر اولڈ رجسٹریشن آفس محبوب نگر پر بتاریخ 8 مارچ اتوار صبح 7 تا 11 بجے آروگیم کیمپ منعقد کیا جارہا ہے ۔ جہاں ماسٹر ہیلت چیک اپ یعنی مکمل جسمانی معائنہ صرف 1200/- روپئے رعایت کے ساتھ کیا جارہا ہے جبکہ اس کی عام فیس 4000/- لی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ای سی جی ٹسٹ بھی مفت میں کیا جائیگا ۔ اس کے علاوہ ہیموگلوبن ، شوگر ، وائیڈلی ، بی پی ویٹ کے ٹسٹ بغیر کسی فیس کے مفت میں کئے جائیں گے ۔ انہوں نے عوام سے اس سہولت سے خاطر خواہ استفادہ کی گذارش کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT