Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر کے عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ

محبوب نگر کے عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ

محبوب نگر ۔29جولائی ( فیکس )  حج سوسائٹی محبوب نگر کی جانب سے ضلع کے تمام منتخبہ عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ 2اگست 2015ء بروز اتوار صبح 10بجے سے شام 4 بجے تک بمقام الماس فنکشن ہال رامیا باؤلی محبوب نگر مقرر ہے ۔ عازمین کو ٹیکہ اندازی کے بعد ہیلت اینڈ ٹریننگ ہیلت کارڈ سرکاری ڈاکٹر کی تصدیق کے بعد دیا جائیگا ۔ ہیلت کارڈ کر کو ہر حاجی سفر حج اپنے ساتھ رکھنا ضروری اور لازمی ہے ۔ تمام عازمین سے وقت مقررہ شرکت فرماکر ٹیکہ اندازی کے بعد ہیلت کارڈ اور ایک حج گائیڈ حاصل کریں ۔

TOPPOPULARRECENT