Monday , July 23 2018
Home / دنیا / محمد بن سلمان کا دورۂ فرانس

محمد بن سلمان کا دورۂ فرانس

پیرس ۔ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ولیعہد پرنس محمد بن سلمان آئندہ ہفتہ فرانس کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ ثقافت اور سرمایہ کاری کے دو اہم شعبوں پر توقع ہیکہ اپنی تمام تر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ تاہم یہ بھی کہا جارہا ہیکہ موصوف عرصہ دراز سے یمن میں جاری جنگ کے بارے میں بھی متعلقہ قیادت سے تبادلہ خیال کریں گے۔ محمد بن سلمان کے منصوبوں سے واقفیت رکھنے والے ذرائع نے یہ بات بتائی۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ محمد بن سلمان پیر اور منگل کے روز فرانس کے سرکاری دورہ پر ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT