Saturday , December 15 2018

محمد سمیع کادوسری شادی سے انکار

ممبئی ۔13جون(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع نے دوسری شادی کی اطلاعات کو غلط قرار دے دیا۔ ان کے بارے میں ناراض اہلیہ حسین جہاں نے دعویٰ کیاکہ شوہر انہیں طلاق اور پیسے دے کر عید الفطر کے بعد نئی شادی کر رہے ہیں جس پر سمیع نے کہا کہ پہلی شادی کر کے وہ مشکلات کاشکار ہوچکے اور ایسے میں وہ پاگل نہیں کہ کسی دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کر لیں۔یادرہے کہ محمدسمیع ان دنوں اپنی بیوی کی وجہ سے تنازعہ میں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT