Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محمد شفیع ٹی آر ایس اقلیتی سیل جوائنٹ سیکریٹری وقار آباد نامزد

محمد شفیع ٹی آر ایس اقلیتی سیل جوائنٹ سیکریٹری وقار آباد نامزد

وقارآباد۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس مائناریٹی سیل ضلعی جوائنٹ سیکریٹری کی حیثیت سے وقارآباد کے ساکن محمد شفیع کو مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں ضلعی صدر ناگیندر گوڑ کے ہاتھوں تقرر نامہ دیا گیا۔ اس موقع پر محمد شفیع نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے کئی اسکیمات شروع کئے ہیں۔ غریب لڑکیوں کی ش

وقارآباد۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس مائناریٹی سیل ضلعی جوائنٹ سیکریٹری کی حیثیت سے وقارآباد کے ساکن محمد شفیع کو مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں ضلعی صدر ناگیندر گوڑ کے ہاتھوں تقرر نامہ دیا گیا۔ اس موقع پر محمد شفیع نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے کئی اسکیمات شروع کئے ہیں۔ غریب لڑکیوں کی شادی کیلئے شادی مبارک اسکیم قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری ذمہ داری سے پارٹی کو مستحکم بنانے کی کوشش کروں گا۔ اس موقع پر مائناریٹی سیل ضلعی صدر مقید چاند، سواپنا اور دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT