Tuesday , October 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / محمد صالح کو افریقی فٹبالر کا ایوارڈ

محمد صالح کو افریقی فٹبالر کا ایوارڈ

لندن ۔12 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام )مصر کے محمد صالح نے بی بی سی افریقی فٹ بالر آف دی ایئر ایوارڈ برائے 2017 جیت لیا۔ان کا مقابلہ گیبون کے پیری ایمرک، گنی کے نابی کیٹا ، سینیگال کے سادی مانے اور نائیجیریا کے وکٹر موائز سے تھا۔ انہوں نے کہا کہ جب کچھ حاصل کیا جاتا ہے تو ہمیشہ خاص احساسات ہوتے ہیں لہٰذا یہ سال ان کیلئے اچھا رہا اور انہیں ایوارڈ ملنے کی کافی خوش ہے۔

TOPPOPULARRECENT