Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محمد عبدالنعیم آرمور ٹی آر ایس مائناریٹی صدر منتخب

محمد عبدالنعیم آرمور ٹی آر ایس مائناریٹی صدر منتخب

آرمور۔17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور اربن ٹی آر ایس مائناریٹی سیل کے انتخابات آرمور اربن مائناریٹی صدر کی حیثیت سے ٹی آر ایس لیڈر محمد عبدالعلیم کو بلامقابلہ منتخب کیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب آرمور منورکاپو سنگم میں ٹی آر ایس حلقہ انچارج راجیشور ریڈی کی نگرانی میں آرمور اربن مائناریٹی سیل کمیٹی کے انتخابات عمل میں لائے گئے ۔ اس

آرمور۔17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور اربن ٹی آر ایس مائناریٹی سیل کے انتخابات آرمور اربن مائناریٹی صدر کی حیثیت سے ٹی آر ایس لیڈر محمد عبدالعلیم کو بلامقابلہ منتخب کیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب آرمور منورکاپو سنگم میں ٹی آر ایس حلقہ انچارج راجیشور ریڈی کی نگرانی میں آرمور اربن مائناریٹی سیل کمیٹی کے انتخابات عمل میں لائے گئے ۔ اس طرح آرمور اربن ٹی آر ایس مائناریٹی سیل کے صدر کی حیثیت سے محمد عبدالعظیم کو بلامقابلہ منتخب کیا گیا ۔ اس کے علاوہ آرمور اربن ٹاؤن کمیٹی کے دیگر عہدوں کیلئے عبدالرحمن ‘ شیخ احمد عرف انکل ‘ محمد عمر ‘ محمد عتیق کو منتخب کیا گیا ۔ اسموقع پر اربن ٹاؤن صدر نے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے دوسری مرتبہ مجھے ذمہ داری دی ہے ‘ میں ان کا اور میونسپل کمشنر آرمور سواتی سنگھ ببلو کا ممنوع و مشکور ہوں ‘ میں وعدہ کرتا ہوں پارٹی کی بقا کیلئے کام کروں گا ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس حلقہ انچارج جیون ریڈی کے ہاتھوں نو منتخبہ نمائندوں کو سرٹیفیکٹ دیئے گئے ۔ اس پروگرام میں راجیشور ریڈی کے علاوہ ٹی آر ایس قائدین ‘ایرنا‘ بھاسکر ‘ ملک بابا ‘ عبدالرحمن دیگر مائناریٹی کارکنان موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT