Wednesday , November 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محمد وحیداحمد ایڈوکیٹ رکن وقف بورڈ کا کل دورہ درگاہ جہانگیر پیراں ؒ

محمد وحیداحمد ایڈوکیٹ رکن وقف بورڈ کا کل دورہ درگاہ جہانگیر پیراں ؒ

شادنگر ۔ 9 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)) تلنگانہ اسٹیٹ مسلم ریزویشن فرنٹ صدر محمد افتخار الدین احمد کی اطلاع کے بموجب11 ؍ اپریل بروز منگل صبح 10 بجے دن محمد وحیداحمد ایڈوکیٹ تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ رکن درگاہ حضرت جہانگیر پیراںؒ کا دورہ کریں گے ۔ دورہ درگاہ شریف کے موقع پر درگاہ شریف میں حاضری دیتے ہوئے چادر گل پیں کریں گے ۔ بعد زیارت محمد وحید احمد ایڈوکیٹ رکن ریاستی وقف بورڈ شادنگر کا دورہ کریں گے ۔ دورہ شادنگر کے موقع پر مقامی مسلم قائدین سے ملاقات کریںگے۔بعدازاںمحمدوحیداحمد ایڈوکیٹ  رکن ریاستی وقف بورڈ ضلع محبوب نگر کے مختلف مقامات پر منعقدہ پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT