Friday , August 17 2018
Home / انتقال کی خبریں / محمد پہلوان کے بھائی کا انتقال

محمد پہلوان کے بھائی کا انتقال

حیدرآباد ۔ /10 جون (سیاست نیوز) جناب الیاس بن عمر یافعی برادر محمد بن عمر یافعی المعروف محمد پہلوان کا آج دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی ۔ تدفین مسجد عمر بارکس سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم الیاس بن عمر یافعی محمد پہلوان کے بڑے بھائی ہوتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT