Saturday , December 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محکمہ آبکاری کا دھاوا

محکمہ آبکاری کا دھاوا

یلاریڈی۔26ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے ناگارم تانڈا سے تعلق رکھنے والا سیتارام پر کیس درج کرلیا گیاہے ۔ محکمہ آبکاری سرکل انسپکٹر مسٹر سوامی کے مطابق ناگارم تانڈا کے سیتارام اور اس کا بھائی کشن مکئی کا کھیت قول پرلیتے ہوئے اس میں گانجہ کی کاشت کررہے ہیں ۔ اطلاع پر آبکاری عہدیداروں نے دھاوا کر کے گانجہ کی فصل کو تباہ کردیا ۔ بعدازاں سیتارام کو حراست میں لیتے ہوئے اس پر کیس درج کرلیا گیا ۔ اس موقع پر سب انسپکٹر سرجنا اور عملہ موجود تھا ۔ محکمہ آبکاری عہدیداروں نے گانجہ کی فصلوں کو تلاش کرتے ہوئے غیر معمولی دلچسپی کا مظاہرہ کررہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT