Sunday , November 19 2017
Home / ہندوستان / محکمہ برقی میں اصلاحات و مسائل کا جائزہ

محکمہ برقی میں اصلاحات و مسائل کا جائزہ

نئی دہلی 3 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت ریاستوں کے وزرائے برقی کے ساتھ برقی مسائل اور مجوزہ الیکٹریسٹی بل پر ایک دو روزہ اجلاس میں تبادلہ خیال کریگی ۔ یہ اجلاس جمعہ کو شروع ہو رہا ہے ۔ وزارت برقی کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ریاستوں کے وزرائے برقی ‘ قابل تجدید توانائی اور کانکنی کا ایک اجلاس 6 اور 7 نومبر کو کوچی کیرالا میں منعقد ہو رہا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اس کانفرنس کا افتتاح مرکزی وزیر برقی پیوش گوئل انجام دینگے اور اس کا مقصد برقی کے شعبہ میں درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لینا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT