Wednesday , May 23 2018
Home / شہر کی خبریں / محکمہ صحت میں 2018 جائیدادوں پر بھرتیوں کی منظوری

محکمہ صحت میں 2018 جائیدادوں پر بھرتیوں کی منظوری

حیدرآباد۔/13ڈسمبر، ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ڈائرکٹر طبی تعلیم کے کنٹرول کے تحت مختلف زمروں میں 2,108 مخلوعہ جائیدادوں پر راست بھرتیوں کو آج منظوری دے دی۔ ان جائیدادوں کو تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے ذریعہ پُر کیا جائے گا۔ ان میں انستھیسیا ٹیکنیشن، آڈیو؍ ویژویل؍ مٹری نیکیشن، بائیو میڈیکل انجینئرس، بائیو میڈیکل ٹیکنیشن، چائیلڈ سائیکولوجسٹ، سی ٹی اسکین ٹیکنیشن، ڈارک روم اسسٹنٹ، ڈنٹل ٹیکنیشن، ارلی انسٹرونشنسٹ ؍ فزیو تھراپسٹ، میڈیکل ریکارڈ کلرک، جونیر بائیو اسٹاکس آفیسر، سسٹم ایڈمنسٹریٹر، اسٹور کیپر کم ریکارڈکلرک، کمپیوٹر آپریٹر، ریڈیو گرافر، اسٹاف نرسیس، فارماسیسٹ، آپٹیشن، لیب ٹیکنیشن، ای سی جی ٹیکنیشن اور دیگر کئی زمرے شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT