Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / محکمہ محابس تلنگانہ کی ڈپارٹمنٹل اینول ری ٹریٹ 2015

محکمہ محابس تلنگانہ کی ڈپارٹمنٹل اینول ری ٹریٹ 2015

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : ڈائرکٹر جنرل پریزنس اینڈ سی ایس تلنگانہ کے بموجب محکمہ محابس تلنگانہ کے زیر اہتمام 7 اور 8 جنوری کو ڈپارٹمنٹل اینول ری ٹریٹ 2015 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس ، سپرنٹنڈنٹ جیلس اور ڈپٹی انسپکٹر جرنلس پریزنس ، ڈپارٹمنٹ شرکت کریں گے ۔ گذشتہ ایک سال کے دوران محکمہ کی کارکردگی پر مباحث ہونگے اور محکمہ کے اغراض و مقاصد کے بہتر حصول پر بات کی جائے گی اور ایکشن پلانس بھی تیار کئے جائیں گے ۔ وزیر داخلہ تلنگانہ این نرسمہا ریڈی 7 جنوری کو 9-30 بجے صبح ایس آئی سی اے کانفرنس ہال چنچل گوڑہ میں افتتاح کرینگے ۔۔

TOPPOPULARRECENT