Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / محکمہ موسمیات کی جانب سے اگسٹ ۔ ستمبر میں بہتر بارش کی پیش قیاسی

محکمہ موسمیات کی جانب سے اگسٹ ۔ ستمبر میں بہتر بارش کی پیش قیاسی

نئی دہلی 12 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) محکمہ موسمیات نے ملک میں خشک سالی کے اندیشوں کو مسترد کردیا ہے اور یہ امید ظاہر کی کہ اگسٹ ۔ ستمبر کے دوران بہتر بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ کے بموجب بارش کی جتنی کمی کی اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا اب اتنا نہیں ہے اور ماہ اگسٹ ۔ ستمبر کے دوران بہتر بارش ہوگی ۔ ملک بھر میں کہیں بھی خشک سالی کا اندیشہ نہیں ہے ۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ سارے ملک میں اس دوران اچھی اور اوسط بارش ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT