Thursday , July 19 2018
Home / شہر کی خبریں / محکمہ پولیس میں تقررات کے لیے تمثیلی امتحان

محکمہ پولیس میں تقررات کے لیے تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : پولیس کانسٹبلس کے تقررات کے لیے 30 ستمبر کو تحریری امتحان مقرر ہے ۔ جو 200 سوالات کے 200 نشانات پر مشتمل ہوگا۔ ایسے میناریٹی امیدوار جو اس کے فارمس داخل کیے ان کے لیے ایک اہم اور معلوماتی تمثیلی امتحان بروز اتوار 15 جولائی کو صبح 11 تا 2 بجے دن تین گھنٹے کا 200 سوالات کا پرچہ سری چندرا کالج چارمینار شاہ علی بنڈہ روڈ پر رکھا گیا ہے ۔ امیدوار وقت پر شرکت کرتے ہوئے اس ماڈل ٹسٹ تحریر کرسکتے ہیں ۔ گائیڈس اور معلوماتی پرچہ بھی مہیا کیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT