محکمہ پولیس کا دانشوروں کے ساتھ اجلاس

محبوب نگر /13 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولیس اور عوام ایک ہوکر دوستانہ ناحومل میں مسائل کو حل کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ضلع ایس پی ڈی ناگیندر کمار نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت محکمہ پولیس کی کارکردگی پر خصوصی نظر جمائے ہوئے ہیں ۔ محکمہ پولیس دوستانہ ذمہ دارانہ پولنگ پلان ‘‘ تیار کر رہا ہے ۔ اس ضم

محبوب نگر /13 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولیس اور عوام ایک ہوکر دوستانہ ناحومل میں مسائل کو حل کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ضلع ایس پی ڈی ناگیندر کمار نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت محکمہ پولیس کی کارکردگی پر خصوصی نظر جمائے ہوئے ہیں ۔ محکمہ پولیس دوستانہ ذمہ دارانہ پولنگ پلان ‘‘ تیار کر رہا ہے ۔ اس ضمن میں 14 اکٹوبر کو ریونیو میٹنگ ہال میں دانشوروں کے ساتھ اجلاس طلب کیا جارہا ہے ۔ جس میں محکمہ پولیس کی کارکردگی پر صلاح و مشورے لئے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ دیگر مشورہ دینے والے بھی پولیس کی ویب سائیٹ www.tspolice.com پر مشورے دے سکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT