Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / محکمہ کمرشیل ٹیکس کے ملازم کی خودکشی

محکمہ کمرشیل ٹیکس کے ملازم کی خودکشی

حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ میں کمرشیل ٹیکس سے وابستہ شخص نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 31 سالہ کے راجو جو کمرشیل ٹیکس میں کام کرتا تھا، قسمت پور علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے، اس نے کل رات اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ تاہم پولیس کو اس شخص کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا۔ راجندر نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT