Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / مخالف سکھ فساد کیس خارج کرنے امریکی کانگریس کا زور

مخالف سکھ فساد کیس خارج کرنے امریکی کانگریس کا زور

نیویارک ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی ایک عدالت سے ہندوستان کے اقتدار اعلیٰ کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کانگریس نے 1984 ء کے مخالف سکھ تشدد سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ایک کیس کو خارج کردینے پر زر دیا ہے، جو امریکہ نشین سکھ رائیٹس گروپ نے دائر کر رکھا ہے ۔ امریکی عدالتوں کے ماورائے علاقہ دائرہ کار کو کانگریس پارٹی کے

نیویارک ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی ایک عدالت سے ہندوستان کے اقتدار اعلیٰ کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کانگریس نے 1984 ء کے مخالف سکھ تشدد سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ایک کیس کو خارج کردینے پر زر دیا ہے، جو امریکہ نشین سکھ رائیٹس گروپ نے دائر کر رکھا ہے ۔ امریکی عدالتوں کے ماورائے علاقہ دائرہ کار کو کانگریس پارٹی کے چیلنج پر دلائل کی سماعت کرنے کے بعد مین ہٹن کے امریکی وفاقی جج رابرٹ ڈبلیو سویٹ نے چہارشنبہ کو اپنی رولنگ محفوظ کردی تھی ۔ کانگریس نے استدلال پیش کیا کہ ہندوستان کے اقتدار اعلیٰ کا احترام کرتے ہوئے امریکی عدالت کو یہ کیس کی سماعت سے انکار کردینا چاہئے کیونکہ اس پارٹی کو لگ بھگ تین دہے قبل ہندوستان میں پیش آئے واقعات کیلئے کسی امریکی عدالت میں ملزم نہیں بنایا جاسکتا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT