Tuesday , September 25 2018
Home / جرائم و حادثات / مخبر ہونے کے شبہ میں ماؤیسٹوں نے دو افراد کو گولی مارکر ہلاک کردیا

مخبر ہونے کے شبہ میں ماؤیسٹوں نے دو افراد کو گولی مارکر ہلاک کردیا

وشاکھاپٹنم 9 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) مشتبہ ماؤیسٹ باغیوں نے دو افراد کو پولیس مخبر ہونے کے شبہ میں گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ یہ واقعہ کل رات دیر گئے چاپاگیڈا برج علاقہ میں پیش آیا ۔ پولیس نے بتایا کہ دو افراد کی کے سوری چندرا بابو عرف سوریم اور ایم کشور کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ پولیس کے بموجب تقریبا 60 ماؤیسٹوں کا ایک گروپ سدھیر کی قیادت میں علاقہ میں داخل ہوا اور رات دیر گئے ان دونوں کو ان کے گھروں سے اپنے ساتھ لے گئے ۔ ان دونوں کو بعد میں برج پر گولی ماردی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT