Monday , December 18 2017
Home / ہندوستان / … مختصر خبریں …

… مختصر خبریں …

گوہاٹی ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آسام میں سیلاب نے آٹھ اضلاع میں زائد از 1.5 لاکھ لوگوں کو متاثر کیا ہے جہاں برہم پتر اور اس کی ندیوں کے سیلابی پانیوں نے بعض مقامات پر پشتوں میں شگاف ڈال دیئے جس سے کئی گاؤں زیرآب آگئے اورزرعی اراضی کو نقصان پہنچا۔
٭  ملبرن : نیوزی لینڈ نے ہزاروں انڈین اسٹوڈنٹس کو ویزے دینے سے انکار کردیا جب ایمگریشن حکام کو پتہ چلا کہ ان میں سے زیادہ تر افراد فی الواقعی تعلیم کیلئے نہیں آرہے تھے۔
٭  نئی دہلی : بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے آج قومی کمیشن برائے خواتین کے سمنس کو نظرانداز کردیا اور اپنے متنازعہ ’ریپ‘ ریمارک کی وضاحت کیلئے اس کے روبرو حاضری سے گریز کیا۔

TOPPOPULARRECENT