Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

سری نگر 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) وادی کشمیر میں جمعہ کو علیحدگی پسند قیادت کی ہڑتال کی اپیل کے پیش نظر جموں خطہ کے بانہال اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل خدمات معطل رکھی گئیں۔
l٭lگروگرام : ریان اسکول کے دوسری جماعت کے طالب علم پردیومن کی موت کے بعد اسکول میں بچوں کی سکیورٹی کے لئے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کے معاملے میں پولیس نے 135اسکولوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT