Friday , April 20 2018
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

نئی دہلی ، 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کارتی چدمبرم سے ای ڈی کے عہدیداروں نے غیرقانونی رقمی لین دین کے کیس میں آج تقریباً 11 گھنٹے پوچھ گچھ کی۔
٭ مظفرنگر: پولیس نے آج چار افراد کو گرفتار کیا جو یہاں موضع کلیان پور میں 22 سالہ دلت نوجوان کو زدوکوبی کے ملزم ہیں

TOPPOPULARRECENT