Tuesday , May 22 2018
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

جموں ، 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) گورنر جموں و کشمیر این این ووہرہ نے آج آرمی کو مشورہ دیا کہ لائن آف کنٹرول کے پاس چوکسی و نگرانی بڑھا دیں۔
٭ نئی دہلی : کانگریس نے آج صدر پارٹی راہول گاندھی زیرصدارت اجلاس میں طے کیا کہ پلینری سیشن 16تا 18 مارچ منعقد ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT