Wednesday , October 24 2018
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

نئی دہلی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر ریلوے پیوش گوئل نے آج کہا کہ ریلوے کیلئے امتحانی فیس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
٭ نئی دہلی : ریٹائرمنٹ فنڈ باڈی EPFO نے آج ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ کے سلسلہ میں شرح سودکو 8.65 سے گھٹا کر 8.55 فیصد کردیا۔
٭ نئی دہلی : جی ایس ٹی کے 55 لاکھ ریٹرنس ماہ جنوری سے ابھی تک داخل کئے جاچکے ہیں۔ جی ایس ٹی این چیرمین اجئے پانڈے نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT