Saturday , May 26 2018
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

گینگٹوک ۔ 10 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام) سکم نیشنل لاء یونیورسٹی بل 2018 ء کو گزشتہ روز ریاستی اسمبلی میں ندائی ووٹ کے ذریعہ منظور کرلیا گیا ۔
کوٹہ : راجستھان کے موضع کاسر (کوٹہ) کی ایک پرائیویٹ انڈسٹری کے پارکنگ علاقہ میں محوخواب دو مزدوروں کو آج نامعلوم گاڑی نے کچل کر ہلاک کردیا ۔
جموں : پولیس نے آج کہا کہ 17 سال سے مفرور اشونی شرما کو گرفتار کرکے گزشتہ روز عدالت میں پیش کیاگیا ۔

TOPPOPULARRECENT