Monday , November 19 2018
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

نئی دہلی ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت الیکشن کمیشن کی رائے طلب کرے گی کہ آیا آئندہ سال لوک سبھا اور کئی مراحل میں شروع ہونے والی ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات بہ یک وقت منعقد کرائے جاسکتے ہیں یا نہیں، سرکاری ذرائع نے یہ بات کہی ہے۔
٭ نئی دہلی : دو افغان شہریوں کو اپنے پیٹ میں منشیات رکھ کر افغانستان سے ہندوستان کو اسمگل کرنے کی پاداش میں آج یہاں گرفتار کرلیا گیا۔

٭ چنڈی گڑھ : پنجابی سنگر پرمیش ورما اور اُس کے دوست کو موہالی میں کل شب کار میں سوار پانچ نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کردیا۔

TOPPOPULARRECENT