Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

٭ وزیر اعظم کے ہاتھوں بچوں کو بہادری ایوارڈس کی پیشکش، مقاصد کے حصول کے لئے جدوجہد کا مشورہ۔ ٭ واجپائی اور اڈوانی سے کرن بیدی کی ملاقات، آشرواد کا حصول۔ ٭ امپھال کی سماجی کارکن اِروم شرمیلا جیل سے رہائی کے بعد غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر اقدام خودکشی کے الزام میں دوبارہ گرفتار۔

٭ وزیر اعظم کے ہاتھوں بچوں کو بہادری ایوارڈس کی پیشکش، مقاصد کے حصول کے لئے جدوجہد کا مشورہ۔
٭ واجپائی اور اڈوانی سے کرن بیدی کی ملاقات، آشرواد کا حصول۔
٭ امپھال کی سماجی کارکن اِروم شرمیلا جیل سے رہائی کے بعد غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر اقدام خودکشی کے الزام میں دوبارہ گرفتار۔
٭ ہندوستان کے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر 322 ارب امریکی ڈالر مالیتی ہو گئے۔ عدیم المثال کارنامہ۔
٭ ایل پی جی نقد رقم سبسیڈی اسکیم کے تحت 9 کروڑ صارفین کی درخواستیں داخل۔
٭ ہند۔ پاک سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی۔

TOPPOPULARRECENT