Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / مختصر مگر اہم خبریں

مختصر مگر اہم خبریں

٭ جکارتہ : /9 جون (سیاست ڈاٹ کام) بم حملوں کی سازش کے الزام میں تین افراد گرفتار
٭  پٹنہ :نیل گائے کی ہلاکت پر تنازعہ ، مینکا گاندھی پر جے ڈی یو کی تنقید
٭  پٹنہ : بہار میرٹ لسٹ اسکام ، پانچ افراد گرفتار
٭  اسلام آباد : بڑھتے ہوئے ہند ۔ امریکی تعلقات پر پاکستان فکر مند
٭  نئی دہلی  :  راجیہ سبھا انتخابات کرناٹک میں پروگرام کے مطابق :الیکشن کمیشن
٭  اقوام متحدہ : حقوق اطفال کی بلاک لسٹ کیلئے دباؤ ، سعودی عرب پر اقوام متحدہ کا امتناع
٭  متھرا : دلتوں کیلئے بی جے پی کی محبت جھوٹی : شنکر اچاریہ سواروپا آنند
٭  لاہور : عزت کیلئے قتل 16 سالہ لڑکی کی عاجلانہ تدفین
٭  لوئی ولے : نامور باکسر محمد علی کلے کی نماز جنازہ آج کنٹکی میں ادا کی گئی ۔ان کی نماز جنازہ میں 14 ہزار افراد نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT