Wednesday , January 17 2018
Home / سیاسیات / مختص کوئلہ بلاکس کی تنسیخ ‘ سرمایہ داروں پر پہلی کاری ضرب

مختص کوئلہ بلاکس کی تنسیخ ‘ سرمایہ داروں پر پہلی کاری ضرب

نئی دہلی۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (یو) نے آج سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 1993ء سے مختص کردہ 218کوئلہ بلاکس میں سے 214 کو منسوخ کرنا حکومت کے پسندیدہ سرمایہ داروں پر پہلی مؤثر اور کاری ضرب ہے ۔جے ڈی یو اس کاخیرمقدم کرتی ہے۔سپریم کورٹ کے حکم نامہ کے بعد ان سیاستدانوں ‘ سرکاری عہدیداروں اور دیگر تمام افراد کے خلاف ج

نئی دہلی۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (یو) نے آج سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 1993ء سے مختص کردہ 218کوئلہ بلاکس میں سے 214 کو منسوخ کرنا حکومت کے پسندیدہ سرمایہ داروں پر پہلی مؤثر اور کاری ضرب ہے ۔جے ڈی یو اس کاخیرمقدم کرتی ہے۔سپریم کورٹ کے حکم نامہ کے بعد ان سیاستدانوں ‘ سرکاری عہدیداروں اور دیگر تمام افراد کے خلاف جو اس اسکام میں خاطی پائے جائیں کارروائی کی جانی چاہیئے ۔سپریم کورٹ نے آج 214کوئلہ بلاکس مختص کرنے کے اقدام کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT