Saturday , January 20 2018
Home / جرائم و حادثات / مختلف سڑک حادثوں میں دو افراد ہلاک

مختلف سڑک حادثوں میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /3 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد میں پیش آئے مختلف سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ کے پی ایچ بی پولیس کے بموجب 52 سالہ بالاسوامی ساکن راجیو گروہا کلپا جو خانگی ملازم ہے ۔ نظام پیٹ روڈ پر حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ۔ اوپل پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک حادثہ میں 60 سالہ کے بچماں ہلاک ہوگ

حیدرآباد /3 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد میں پیش آئے مختلف سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ کے پی ایچ بی پولیس کے بموجب 52 سالہ بالاسوامی ساکن راجیو گروہا کلپا جو خانگی ملازم ہے ۔ نظام پیٹ روڈ پر حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ۔ اوپل پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک حادثہ میں 60 سالہ کے بچماں ہلاک ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ضعیف خاتون اوپل بس اسٹاپ کے قریب موجود تھی کہ اسے تیز رفتار لاری نے ٹکر دے دی جس میں وہ برسر موقع ہلاک ہوگئی ۔ اوپل پولیس نے لاری ڈرائیور کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT