Monday , December 11 2017
Home / دنیا / مختلف شعبوں سے وابستہ اہم شخصیات کو پریسیڈنشیل میڈل آف فریڈم ایوارڈ

مختلف شعبوں سے وابستہ اہم شخصیات کو پریسیڈنشیل میڈل آف فریڈم ایوارڈ

واشنگٹن 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما 17 امریکی شہریوں کو آج کے ملک کے اعلیٰ ترین سیویلین ایوارڈس سے نوازا جن میں سنیما سے تعلق رکھنے والی عظیم ہستیاں جیسے باربرا اسٹرینیڈ اور اسٹیون اسپیل برگ بھی شامل ہیں۔ اس موقع پر اپنے خطاب کے دوران اوباما نے کہاکہ آج ہم کچھ ایسے غیر معمولی کارروائیوں کے حامل افراد جنھیں فنکار، سیاستداں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات موجود ہیں جنھوں نے امریکہ کا نام بلند کیا جنھوں نے اپنے فن سے امریکہ کو ایک نئی طاقت عطا کی۔ اوباما نے پریسڈنشیل میڈل آف فریڈم فلمساز و ہدایت کارا سٹیون اسپیل برگ، موسیقار گلوریا اینڈ امیلیو اسٹیفان، گلوکار جیمس ٹیلر، کمپوزر اسٹیفن سانڈھیم، وائلن نواز آئزاک پارلمین اور اداکارہ باربرا اسٹرپسینڈ کو ان کلاسیک فلم ’’فنی گرل‘‘ کے لئے دعطا کئے۔

TOPPOPULARRECENT