Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای الیکٹریکل آسمان گڑھ کے بموجب برقی مرمتی کام کے سبب 27 اکٹوبر کو مختلف اوقات میں حسب ذیل علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ اے پی ، اے یو کالونی ، وینکٹیشورا کامرس کالج ، تروملا ہلز ، کونارک ڈائگناسٹک سنٹر ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آیورویدک کالج ، انڈس اینڈ بینک ، نالندہ کالج ، بگ سی بھولکشمی نگر ، کلیان نگر ، شیوا گنگا ، تھیٹر مین روڈ ، پراگتی نگر ، پی اینڈ ٹی کالونی ، شاردا نگر ، ریڈ کراس ہاسپٹل ، سرور نگر کٹہ ، پراگتی کالج ، اسکالرس کالج ، گوتم نگر ، شانتی نگر ، للیتا نگر ، مدھورا پوری ، کرشنا نگر ، میتری نگر ، کرن باغ ، جی اے پارک ، نیو رائل اسکول ، رامالائم پدماوتی ، کلیان منڈپم ، سرور نگر ٹینک روڈ میں صبح 9 تا 1 بجے دن ، روف نگر ، جمال کالونی ، راجو نگر ، ابوبکر مسجد ، للیتا باغ ، معین باغ ، بچوں کی جیل ، رکھشا پورم ٹمبر ڈپو ، سری پورم کالونی ، فرینڈس کالونی ، ایسٹ ویسٹ پرشانت نگر ، افضل نگر اور بنجارہ نگر میں صبح 10 تا 2 بجے دن اور سعید آباد ، ریڈی بستی ، ونئے نگر ، اکبر باغ ، اینکویا نگر ، ماتروسری انجینئرنگ کالج علاقے میں 11 تا 12 بجے دن اور اولڈ وینو سنتوش نگر ، اویسی ہاسپٹل علاقے میں 3 بجے دن تا 6 بجے شام برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT