Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مختلف مساجد کو تعمیری امداد کیلئے حکومت سے نمائندگی

مختلف مساجد کو تعمیری امداد کیلئے حکومت سے نمائندگی

عادل آباد ۔20نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ مسلمانوں کو 12%فیصد تحفظات فراہم کرنے سنجیدگی سے غوروخوص کررہے ہیںتاکہ کوئی قانونی رکاوٹ پیش نہ آسکے جس کے پیش نظر مسلمانوں کی پسماندگی کا جائزہ لینے سدھیر کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ضلع سے تعلق رکھنے والے قائدین میں مسرس سراج قادری ‘ ٹاؤن کمیٹی صدر سید ساجد الدین‘ ضلع میناریٹی صدر محمدظہور الدین نے ریاستی وزیر مسٹر جوگو رامنا کی قیامگاہ پر میاڈیا سے مخاطب ہوکر کیا ۔ اس موقع پر مستقر عادل آباد کی مسجد عرفات جو سات نالہ روڈ پر واقع ہے جس کی تعمیر کی خاطر 20ہزار روپیہ کا چیک مسجد ذمہ داروں کو دیا گیا ۔ علاوہ ازیں مسجد اشاعت اسلام مدینہ کالونی کے لئے 9لاکھ 25ہزار روپیوں ‘ مسجد عرفات کوپانچ لاکھ ‘ دارالعلوم محمدیہ کو 13لاکھ 25ہزار ‘ انکنٹا مسجد کیلئے 8لاکھ 25ہزار روپئے کے صرفہ سے تعمیراتی کاموں کو انجام دینے کی غرض سے ریاستی وزیر مسٹر جوگو رامنا کی ایماء پر ضلع کلکٹر مسٹر ایم جگن موہن کی اجازت سے ریاستی حکومت کو تفصیلات روانہ

TOPPOPULARRECENT