Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ اسلامیہ تجویدالقرآن محبوب نگر میں گرمائی دینی کورسیس

مدرسہ اسلامیہ تجویدالقرآن محبوب نگر میں گرمائی دینی کورسیس

محبوب نگر /7 مئی ( ذریعہ فیاکس ) مدرسہ تجویدالقرآن شاہ صاحب م حبوب نگر میں مڈل اسکول ہائی اسکول کالج اور ڈگری کے طلباء و طالبات کیلئے چالیس روزہ دینی گرمائی کورس کا انتظام کیا گیا ہے ۔ اس کورس میں نورانی قاعدہ معہ تجوید ، ناظرہ قرآن معہ تجوید ، اذکار نماز ، مسنون دعائیں ، احادیث وضو اور نماز کا عملی طریقہ کے علاوہ عقائد اسلام سیرت رسول

محبوب نگر /7 مئی ( ذریعہ فیاکس ) مدرسہ تجویدالقرآن شاہ صاحب م حبوب نگر میں مڈل اسکول ہائی اسکول کالج اور ڈگری کے طلباء و طالبات کیلئے چالیس روزہ دینی گرمائی کورس کا انتظام کیا گیا ہے ۔ اس کورس میں نورانی قاعدہ معہ تجوید ، ناظرہ قرآن معہ تجوید ، اذکار نماز ، مسنون دعائیں ، احادیث وضو اور نماز کا عملی طریقہ کے علاوہ عقائد اسلام سیرت رسول ﷺ سیرت صحابہؓ کا درس دیا جائے گا ۔ انشاء اللہ 21 اپریل تا 31 مئی سے کورس کا آغاز ہوگا ۔ اوقات تعلیم صبح 9 تا 12 بجے دن ہوں گے ۔ داخلے جاری ہیں ۔ بانی و ناظم مدرسہ قاری سید عظمت علی شاہ قادری سے فون نمبر 9908424786 پر ربط کریں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT