Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ اسلامیہ نسواں محبوب نگر کا سالانہ جلسہ

مدرسہ اسلامیہ نسواں محبوب نگر کا سالانہ جلسہ

محبوب نگر۔/20ڈسمبر، ( ذریعہ فیاکس ) مدرسہ اسلامیہ نسوان کا سالانہ جلسہ عام برائے خواتین زیر صدارت محترمہ امتہ الرقیب عالم فاضل ایم اے ( حیدرآباد ) بتاریخ 21 ڈسمبر بروز اتوار 10بجے صبح تا 5بجے شام بمقام الماس فنکشن ہال رامیا باؤلی محبوب نگر منعقد شدنی ہے۔ اس موقع پر طالبات کا تعلیمی مظاہرہ ہوگا۔ شرکاء اجلاس کیلئے طعام کا انتظام رہیگا۔

TOPPOPULARRECENT