Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ انسٹرکٹر کی جائیدادوں پر تقررات

مدرسہ انسٹرکٹر کی جائیدادوں پر تقررات

عادل آباد /28 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پراجکٹ آفیسر سروا سکھشا ابھیان ( ایس ایس اے ) عادل آباد جناب ہیریکا یادیا نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ضلع عادل آباد کے 24 دینی مدارس ( ایس ایس اے ) سے ا مداد حاصل کر رہے ہیں ۔ ان دینی مدارسمیں عصری علوم کی تداریس کیلئے 61 مدرسہ انسٹرکٹرس کی جائیدادیں منظور کی گئی ہے ۔ ضلع سے تعلق رکھنے والے امید

عادل آباد /28 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پراجکٹ آفیسر سروا سکھشا ابھیان ( ایس ایس اے ) عادل آباد جناب ہیریکا یادیا نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ضلع عادل آباد کے 24 دینی مدارس ( ایس ایس اے ) سے ا مداد حاصل کر رہے ہیں ۔ ان دینی مدارسمیں عصری علوم کی تداریس کیلئے 61 مدرسہ انسٹرکٹرس کی جائیدادیں منظور کی گئی ہے ۔ ضلع سے تعلق رکھنے والے امیدواران جو DEd/BEd/UPT کامیاب ہو درخواستیں ( ایس ایس اے ) کی ویب سائیٹ www.rvmadb.blogsport.in ڈراؤن لوڈ کرتے ہوئے ضلع دفتر ( ایس ایس اے ) عادل آبا دکے پاس 28 اکٹوبر تا یکم نمبر 2014 تک داخل کردیں ۔ اس کے علاوہ مدرسہ انسٹرکٹر کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی ویب سائیٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔ اسنادات کی جانچ اور انٹرویو 4 نومبر کو منعقد کیا جائے گا ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8790994202 یا 9000201542 پر ربط قائم کریں ۔

TOPPOPULARRECENT