Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ انوارالعلوم عباسیہ میں داخلے

مدرسہ انوارالعلوم عباسیہ میں داخلے

یلاریڈی ۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کی دینی درسگاہ مدرسہ انوارالعلوم عباسیہ میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ مدرسہ صدر کمیٹی جناب شیخ غیاث الدین کی اطلاع کے بموجب مدرسہ ہذا میں شعبہ حفظ ، ناظرہ میں داخلہ کیلئے عامتہ المسلمین سے درخواستیں دینے کی خواہش کی ہے ۔ مدرسہ ہذا میں طلباء کیلئے قیام و طعام کیلئے مفت انتظام کیا

یلاریڈی ۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کی دینی درسگاہ مدرسہ انوارالعلوم عباسیہ میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ مدرسہ صدر کمیٹی جناب شیخ غیاث الدین کی اطلاع کے بموجب مدرسہ ہذا میں شعبہ حفظ ، ناظرہ میں داخلہ کیلئے عامتہ المسلمین سے درخواستیں دینے کی خواہش کی ہے ۔ مدرسہ ہذا میں طلباء کیلئے قیام و طعام کیلئے مفت انتظام کیا جاتا ہے ۔ داخلہ کیلئے بھی کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ۔ مزید تفصیلات کیلئے صدر کمیٹی سے اس نمبر 9440288473 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔ دور حاضر میں ہر مسلمان نونہالوں کو دینی تعلیم سے آراستہ ہونا بیحد ضروری ہے جس سے دنیا و آحرت دونوں جگہ کامیابی یقینی ہے ۔ اولیائے طلباء سے عجلت کی درخواست ہے ۔

TOPPOPULARRECENT