Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ خیرالعلوم بودھن کا جلسہ دستار بندی

مدرسہ خیرالعلوم بودھن کا جلسہ دستار بندی

بودھن ۔ 19 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 25 جون چہارشنبہ کو بعد عشاء مدرسہ خیرالعلوم بودھن کا جلسہ دستار بندی بمقام ثناء پیالیس ، رنجل بیس مقرر ہے ، جس میںمولانا سید ولی اللہ قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد ، مولانا عتیق احمد قاسمی ناظم جامعہ گلشن خیرالنساء ظہیرآباد ، مفتی غلام یزدانی اشاعتی خطیب جامع مسجد بیدر کے خطابات ہوں گے ۔ مدر

بودھن ۔ 19 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 25 جون چہارشنبہ کو بعد عشاء مدرسہ خیرالعلوم بودھن کا جلسہ دستار بندی بمقام ثناء پیالیس ، رنجل بیس مقرر ہے ، جس میںمولانا سید ولی اللہ قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد ، مولانا عتیق احمد قاسمی ناظم جامعہ گلشن خیرالنساء ظہیرآباد ، مفتی غلام یزدانی اشاعتی خطیب جامع مسجد بیدر کے خطابات ہوں گے ۔ مدرسہ کے فارغ 9 حفاظ کرام عبدالمتین ،عقیل احمد ، عبدالجبار، امیر الدین ، محمد حماد ، محمد جنید ایڈوکیٹ ، عبدالرحمن شیخ احمد ٹیچر ، سید عمران سید اصغر حسین ، عبدالرشید عبدالوہاب ، ای سید فرقان محی الدین ، اجمل احمد عبدالمجید قریشی ، عبدالولی ، عبدالقادر شکر نگر کی دستار بندی ہوگی ۔ مسجد مشائخ میں نماز عشاء 8.45 پر ہے ۔ اطراف کے مہمانوں اور تمام حفاظ و علماء اور ائمہ کیلئے طعام کا بعد مغرب نظم ہے ۔

TOPPOPULARRECENT