Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ دارالعلوم سبیل الھدیٰ شاد نگر میں داخلے

مدرسہ دارالعلوم سبیل الھدیٰ شاد نگر میں داخلے

شاد نگر۔/9اگسٹ، ( ذریعہ فیاکس ) مولانا حافظ محمد طاہر قاسمی ناظم مدرسہ کے بموجب مدرسہ دارالعلوم سبیل الھدیٰ ٹرسٹ شاد نگر میں تعلیمی شعبوں میں داخلے جاری ہیں۔ مدرسہ میں شعبہ دینیات اور شعبہ حفظ کے علاوہ عربی عالمیت اعدادیہ اول کی تعلیم کا نظم ہے۔ سرپرست و اولیائے طلباء مدرسہ میں صبح 9بجے سے فون نمبرات 9985051460 ، 9440296096 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT