Wednesday , December 19 2018

مدرسہ عربیہ حفاظ القرآن کریم نگر کا جلسہ سالانہ و دستار بندی حفاظ کرام

کریم نگر 21 جون (فیاکس)مدرسہ عربیہ حفظ القرآن کریم نگر کا جلسہ سالانہ دستار بندی حفاظ کرام و عظمت قرآن 22 جون اتوار بعد عشاء بمقام مانیر گارڈن ہفتہ بازار اشوک نگر مقرر ہے۔ مولانا برکت اللہ خان قاسمی جلسہ کی صدارت کریںگے۔ مولانا مزمل رشادی والا جاہی بنگلور اور مولانا محمد امیر اللہ خان قاسمی ناظم جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر م

کریم نگر 21 جون (فیاکس)مدرسہ عربیہ حفظ القرآن کریم نگر کا جلسہ سالانہ دستار بندی حفاظ کرام و عظمت قرآن 22 جون اتوار بعد عشاء بمقام مانیر گارڈن ہفتہ بازار اشوک نگر مقرر ہے۔ مولانا برکت اللہ خان قاسمی جلسہ کی صدارت کریںگے۔ مولانا مزمل رشادی والا جاہی بنگلور اور مولانا محمد امیر اللہ خان قاسمی ناظم جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اس سال فارغ ہونے والے 14 حفاظ اکرام کی دستار بندی مہمان علماء کرام کے دست مبارک سے ہوگی۔ طلباء کا تعلیمی مظاہرہ ہوگا ۔ مدرسہ کی سالانہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ خواتین کیلئے پردہ کا نظم ہے۔

TOPPOPULARRECENT