Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ فیض القرآن کریم نگر کا آج جلسہ دستاربندی

مدرسہ فیض القرآن کریم نگر کا آج جلسہ دستاربندی

کریم نگر ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حافظ سید خلیل محی الدین حسامی ( ناظم مدرسہ) کی اطلاع کے بموجب مدرسہ فیض القرآن کریم نگر کا دوسرا جلسہ دستاربندی بعنوان قرآن کا پیغام و مدارس دینیہ کی اہمیت‘ 23مئی ہفتہ بعد نماز مغرب روبرو مدرسہ فیض القرآن نزد گلف ہائیاسکول خان پورہ کریم نگر منعقد ہوگا ۔ صدارت مولانا برکت اللہ خان قاسمی ( امیر شریعت

کریم نگر ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حافظ سید خلیل محی الدین حسامی ( ناظم مدرسہ) کی اطلاع کے بموجب مدرسہ فیض القرآن کریم نگر کا دوسرا جلسہ دستاربندی بعنوان قرآن کا پیغام و مدارس دینیہ کی اہمیت‘ 23مئی ہفتہ بعد نماز مغرب روبرو مدرسہ فیض القرآن نزد گلف ہائیاسکول خان پورہ کریم نگر منعقد ہوگا ۔ صدارت مولانا برکت اللہ خان قاسمی ( امیر شریعت تلنگانہ و آندھرا) محبوب نگر و مولانا حبیب الدین قاسمی سابق مدرس دارالعلوم حیدرآباد ہوں گے ۔ خواتین کیلئے پردہ کا ناظم رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT