Tuesday , September 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ قادریہ نوریہ للبنات بسواکلیان میں داخلے

مدرسہ قادریہ نوریہ للبنات بسواکلیان میں داخلے

بیدر /14 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد اسلم داشن نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مدرسہ قادریہ نوریہ للبنات محلہ چھلہ گلی خانقاہ خورشید علی شاہؒ بسواکلیان میں شوال المکرم سے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ جس میں عالمہ مبلغہ اور ناظرہ کے کورسیس رکھے گئے ہیں ۔ جس میں ایسی لڑکیاں جو دسویں جماعت پاس یا فیل ہوں یا کم از کم اردو پڑھانا لک

بیدر /14 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد اسلم داشن نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مدرسہ قادریہ نوریہ للبنات محلہ چھلہ گلی خانقاہ خورشید علی شاہؒ بسواکلیان میں شوال المکرم سے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ جس میں عالمہ مبلغہ اور ناظرہ کے کورسیس رکھے گئے ہیں ۔ جس میں ایسی لڑکیاں جو دسویں جماعت پاس یا فیل ہوں یا کم از کم اردو پڑھانا لکھنا جانتی ہوں وہ مذکورہ کورسیس کی اہل ہوں گی ۔ لہذا والدین و سرپرست اپنی لڑکیوں کو دینی ماحول سے آراستہ کرنے کیلئے اس ادارے میں داخلہ دلوائیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے ان نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ 9342945191/ 9448753176۔

TOPPOPULARRECENT