Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ مدینتہ العلوم نظام آباد میں داخلے

مدرسہ مدینتہ العلوم نظام آباد میں داخلے

نظام آباد /12 اگست ( ذریعہ فیاکس ) سید اشرف علی صاحب صدر انتظامی کمیٹی مدرسہ مدینتہ العلوم نظام آباد ر اراکین انتظامی کمیٹی مدرسہ ہذا نے تمام اہل خیر معاونین حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ جنہوں نے رمضان المبارک کے مبارک موقع پر مدرسہ ہذا کی بھرپوراعانت فرائی ۔ اللہ تعالی اہل خیر حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین ۔ ونیز تمام اولیء طلبا

نظام آباد /12 اگست ( ذریعہ فیاکس ) سید اشرف علی صاحب صدر انتظامی کمیٹی مدرسہ مدینتہ العلوم نظام آباد ر اراکین انتظامی کمیٹی مدرسہ ہذا نے تمام اہل خیر معاونین حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ جنہوں نے رمضان المبارک کے مبارک موقع پر مدرسہ ہذا کی بھرپوراعانت فرائی ۔ اللہ تعالی اہل خیر حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین ۔ ونیز تمام اولیء طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ ہذا میں 12 شوال المکرم 1435ھ 9 اگست 2014 سے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ سال گذشتہ سے عصری تعلیم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں اردو و انگریزی ، حساب ، تلگو ہندی نصاب رکھا گیا ہے اور ایک علحدہ عصری تعلیم کے معلم کا بھی تقرر کیا گیا ہے ۔ ( مدرسہ کی جانب سے مستحق طلباء کیلئے تعلیم کے ساتھ طعام اور دیگر تمام سہولتیں مفت دی جاتی ہیں ) لہذا خواہشمند حضرات اپنی اولین فرصت میں داخلوں کیلئے رابطہ پیدا کریں ۔ مدرسہ کے فون نمبرات 08462-231771 سیل نمبر 9849331464/ 9290798923 پر بھی مزید تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT