Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدن پلی میں ریونیو اور پولیس عہدیداروں کو تہنیت

مدن پلی میں ریونیو اور پولیس عہدیداروں کو تہنیت

مدن پلی ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر مدن پلی میں حال ہی میں منعقدہ تبلیغی اجتماع کے پرُسکون اختتام کو ریونیو اور پولیس عہدیداروں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے شادی محل میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ سابق رکن اسمبلی شاہ جہاں باشاہ کے نگرانی میں جامع مسجد کمیٹی اور جماعت تبلیغ کے ذمہ داروں نے اس پروگرام کو تشکیل دی ۔ لاکھوں کی تعداد م

مدن پلی ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر مدن پلی میں حال ہی میں منعقدہ تبلیغی اجتماع کے پرُسکون اختتام کو ریونیو اور پولیس عہدیداروں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے شادی محل میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ سابق رکن اسمبلی شاہ جہاں باشاہ کے نگرانی میں جامع مسجد کمیٹی اور جماعت تبلیغ کے ذمہ داروں نے اس پروگرام کو تشکیل دی ۔ لاکھوں کی تعداد میں عوام کی شرکت ، واضح رہیکہ اجتماع گاہ ممبئی ، مدراس ٹریفک روڈ پر ہوا اور بالکل شہر کے اندر ٹریفک نظام متاثر نہ ہونا ہر کسی کے سمجھ میں نہ آنے والی بات تھی ۔ محکمہ پولیس نے ہشاش بھری نظر سے دیکھتے رہ گئے تھے کہ اس اجتماع میں شرکت کرنے والے کس طرح نظم و ضبط کے پابند رہے ۔

TOPPOPULARRECENT